سوات: حق مہر کی جائیداد کے لیے بوسنیا کی خاتون عدالت میں

’میں نے سوات سے تعلق رکھنے والے بخت کرم نامی شخص سے بوسنیا میں شادی کی۔ وہ وہاں پر ملازمت کرتے تھے۔ میرے شوہر کینسر کی وجہ سے چل بسے اور اب شوہر کے بچے اور رشتہ دار مجھ سے میری حق مہر کی جائیداد چھیننے کی کوشش کر رہے ہیں۔‘ انہوں نے بتایا: ’خاتون … Read more

سیلاب زدگان کی بحالی کے لیے عوامی ورکرز پارٹی کا مارچ

مارچ کی قیادت کرنے والے عوامی ورکرز پارٹی کے مرکزی جنرل سیکریٹری بخشل تھلو نے انڈپینڈنٹ اردو کو ٹیلی فون پر بتایا کہ ’سیلاب کے متعلق سندھ حکومت کے اعداد و شمار بھی درست نہیں بتائے ہیں۔ سندھ میں سیلاب سے ایک کروڑ افراد متاثر ہوئے ہیں جنہیں ریسکیو کرنے میں حکومت ناکام ہوئی ہے۔ … Read more

امریکی شکاری نے چترال میں سیزن کے پہلے مارخور کا شکار کیا

محکمے نے ایک اور ٹویٹ میں کہا کہ مقامی آبادی کی شراکت داری کے ذریعے مارخور کے تحفظ کے لیے موثر اقدامات کیے ہیں جس کے وجہ سے خطرے سے دوچار اس قومی جانور کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے اور ’مقامی آبادی نے اس کے تحفظ میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا ہے۔‘ … Read more

پشاور: انتہا پسندی کی حوصلہ شکنی کے لیے تحقیقاتی مرکز قائم

مرکز برائے متشدد انتہا پسندی (سنٹر آف ایکسیلنس آن کاوٗنٹرنگ وائلنٹ ایکسٹریمزم) کے نام سے جانا جانے والا ادارہ نوجوانوں کو فیلوشپ پروگرام پیش کرے گا، جن کے تحت تحقیق اور دوسری سرگرمیوں کے ذریعے معاشرے میں متشدد انتہا پسندی کی سوچ کے پیچھے کارفرما عوامل کو جاننے اور ان کے خاتمے کے لیے کام کیا … Read more