سائنس فکشن کے مصنف مستقبل کی پیشن گوئی کیوں نہیں کرسکتے؟ 

جہاں تک پیشن گوئی کی بات ہے تو اس میں دو طرح کے سائنس فکشن مصنفین ہیں۔ ایک جو واقعی با کمال ہیں اور دوسرے جو ماہر تو نہیں لیکن دوسروں کی تحریر پہ ہاتھ صاف کرنے میں ماہر ہیں۔ با کمال لوگوں کی مختصر سی فہرست میں چند برطانوی ہیں اور جن میں مضبوط … Read more

نئی دہلی کی یونیورسٹی جس کی رگوں میں فیض کی شاعری ہے

بھارت کی راجدھانی، نئی دہلی میں موجود جواہر لال نہرو یونیورسٹی وہ ادارہ ہے جہاں دیگر انقلابی مصنفین کے ساتھ اردو شعرا فیض احمد فیض اور حبیب جالب کو بھی کثرت سے پڑھا جاتا ہے، جس سے یہ بات سچی ثابت ہوتی ہے کہ ادب کا کوئی مذہب اور سرحد نہیں ہوتی۔ جواہر لال نہرو … Read more

جون ایلیا سوشل میڈیا کے مقبول ترین اردو شاعر کیسے بنے؟

یوٹیوب، فیس بک، انسٹاگرام اور وٹس ایپ سمیت کوئی پلیٹ فارم ایسا نہیں جہاں جون ایلیا کی شہرت و مقبولیت کا ڈنکا نہ بج رہا ہو۔ سوشل میڈیا کے دور میں ایسی فالونگ شاید ہی اردو کے کسی دوسرے شاعر کو میسر ہوئی ہو۔ اختر عثمان معاصر اردو شاعری کا معتبر حوالہ اور معروف نقاد … Read more